تعارف
DigiSkills پروگرام کا مقصد ہمارے نوجوانوں، بغیر ملازمت کام کرنے والوں، طالب علموں، پیشہ ور افراد وغیرہ کو علم، مہارتوں، آلات اور ان تیکنیک سے آراستہ کرنا ہے جن سے وہ بین الاقوامی اور مقامی سطح پر ملازمتوں کے میدان میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھا کر مناسب آمدن کما سکیں۔  

اس پروگرام کا مقصد مندرجہ ذیل کو بڑھانا ہے:

  • ملک میں ان لوگوں کی تعداد جو بغیر ملازمت کام کر رہے ہوں
  • گھر کی آمدنی
  • آئی ٹی برآمدات
  • خصوصی مہارتوں میں برآمدات کی تعداد

DigiSkills بڑے پیمانے کا تربیتی پروگرام مئی 2018 سے ملک بھر میں دس لاکھ لوگوں کو تربیت دینے کے لیے شروع ہو گا۔


کیا آپ اس میں شمولیت کے لیے خواہش مند ہیں؟ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

 (e.g. 03001234567)